: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برمودا: بحر اوقیانوس میں بننے والے سمندری طوفان نکول کی شدت کیٹیگری فور
ہو گئی ہے۔ طوفان برمودا سے ٹکرائے گا۔ طوفان کے زیر اثر علاقوں میں بارشیں
اور تیز ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ برمودا برطانیہ کے زیر انتظام
جہاں اس وقت
215 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ میامی میں موجود
امریکی نیشنل ہری کین سینٹر کے مطابق برمودا میں تمام حفاظتی اقدامات کر
لئے گئے ہیں۔ سمندری طوفان نکول برمودا سے 290 کلومیٹر دور ہے۔